the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی

مرکزی حکومت نے جاٹ برادری کے لئے ریزرویشن کی احتجاجی تحریک چلانے والے لوگوں کو دہلی میں پانی کی فراہمی روکنے پر سخت کارروائی کی وارننگ دی ہے۔
کابینہ سکریٹری پی کے سنہا نے آج یہاں ہریانہ میں جاٹ



ریزرویشن تحریک سے پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کا جائزہ لیا اور حکام کو دہلی کی طرف پانی کی سپلائی یقینی بنانے کا حکم دیا۔
انہوں نے دہلی کو پانی کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے والے مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی دی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.